The guava, also known as amrood in Urdu, zetoon/jaam in Sindhi, and jaamphal in Gujarati, is a widespread tropical fruit grown across the tropics and subtropics. Psidium guajava (common guava), a medium-sized tree native to Mexico, Central America, the Caribbean, and northern South America, is the most widely consumed guava. Guavas are berries in botanical terms.
Things you can make with the guavas – some ideas
- Spicy Guava Cookies
- Guava Empanadas
- Guava Thandai
- Atole de Guayaba
- Strawberry & Guava Smoothie
- Agua de Guayaba
- Mexican Guava Compote
- Guava Chutney
- Mexican Guava Charlotte No-Bake Cake
- No-Bake Guava Pastelito Tarts
- Guava Cheese
- Hawaiian Pog
- Golden Guava Paste
- Guava And Cottage Cheese Salad
- Amrood Ki Sabzi
- Guava BBQ Sauce
- Guava Sherbet
- Guava Souffle With Custard Sauce
- Mini-Lime and Guava Cheesecakes
- Guava Juice
- Guava Mousse
- Puerto Rican Guava and Cream Cheese Dip
- Romeo and Juliet Bites
- Guava Cake
- Guava Paste
- Passion fruit and guava ice pops
Shipped directly from Sherwah Farm, Mirpur Khas
What is in the box?
- Fresh guava fruit of the finest quality (not yet ripe when packed)
- No chemical is used to speed the ripening process.
سوال و جواب
ہم نے تمام سوالات کے جوابات یہاں دینے کی کوشش کی ہے. براۓ مہربانی اپنے سوالات کے جوابات کے لیے اچھی طرح مطالعہ کریں اور میسنجر یا واٹس اپپ میسج اسی صورت میں بھیجیں جب آپ اپنے سوال کا جواب یہاں نہ پا سکیں. شکریہ.
جی نہیں. ہم کیش أن ڈیلوری آرڈر وصول نہیں کر رہے.
پیمنٹ بینک ٹرانسفر سے کی جا سکتی ہے . اب ہم سٹرائپ کے ذریعے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے بھی پیمنٹ وصول کر سکتے ہیں . بینک اکاؤنٹ نمبر آپ کو آرڈر مکمل کرنے پر خود بخود مل جاۓ گا. آپ آن لائن بنکنگ، بنکنگ اپپ، یا بینک جا کر پیسہ جمہ کر سکتے ہیں. پیسہ جمع کرنے کے بعد آپ کو اپنے آرڈر نمبر اور پیمنٹ جمع کی گئی سلپ ہم کو ای میل کرنی ہو گی. اس کے بعد آپ کر آرڈر پراسیس کیا جاۓ گا. اگر ٤ دن تک آپ کا آرڈر پراسیں نہ ہو تو اس کے بعد ہی آپ ہم سے رابطہ کریں. .
جی نہیں. فون کال، وہاٹس اپپ کال، مسسنجر ، یا کسی دوسرے طریقے سے آرڈر بک نہیں کیا جا سکتا. آرڈر فقط ویب سائٹ سے ہی بک کیا جا سکتا ہے. . براۓ مہربانی میسنجر یا وہاٹس اپپ یا کال کر کے آرڈر بک نہ کریں. شکریہ.
جی نہیں. ارجنٹ آرڈر ممکن نہیں ہے. پیمنٹ وصول ہونے کے بعد آرڈر ٢-٤ کام کے دنوں میں کورئیر یا پوسٹ آفس، جو طریقہ آپ آرڈر کے دوران منتخب کریں گے، کے حوالے کر کے تکمیل پذیر کیا جاۓ گا. کورئیر یا پوسٹ آفس مزید ٣-٤ دن تک آپ کو آرڈر پیکٹ پہنچا سکیں گے..
اگر آپ کو اپنا کیا ھوا امرود کا آرڈر ٣٠ دن تک وصول نہ ہو، تو ہم اس وقت آپکی رقم کی واپسی کی ضمانت دیتے ہیں. یہ ضمانت صرف امرود کے لئے دی جا رہی ہے. دوسری مصنوعات کے بارے میں ان کے اپنے صفحات اور ہماری ویب سائٹ کی شرائط و ضوابط سے رجوع کیجۓ
What others are saying
There are no contributions yet.